پاکستان
17 مئی ، 2012

لاہور:گڑھی شاہو میں لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور . . . . . لاہور کے علاقے گڑھی شاہومیں ریلوے کالونیوں کے مکینوں نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔گڑھی شاہو کے علاقے میں ریلوے کالونیوں کے مکینوں نیلوڈشیڈنگ کے خلاف جلوس نکالا اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صبح بارہ بجے کی بجلی گئی ہوئی ہے اور رات گئے تک نہیں آئی ،،بیس بیس گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ، پانی بھی غائب ہے۔

مزید خبریں :