پاکستان
10 اگست ، 2015

کوئی بھارتی سیاستدان پاک فوج سے مدد مانگتا تو جیل میں ڈال دیا جاتا:عمران خان

کوئی بھارتی سیاستدان پاک فوج سے مدد مانگتا تو جیل میں ڈال دیا جاتا:عمران خان

اسلام آباد.......عمران خان نے کہاہے کہ اگر بھارت کا کوئی سیاستدان پاکستانی فوج سے مدد مانگتا تو اسے جیل میں ڈال دیا جاتا لیکن،پاکستان میں لٹیروں،ڈاکوؤں اور منی لانڈرنگ کرنے والوں کو اسمبلی میں بٹھا دیا جاتا ہے۔ یہ بات انہوں نے جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

مزید خبریں :