پاکستان
10 اگست ، 2015

قصور کاواقعہ بہت دردناک ہے جس کا بہت افسوس ہے، خورشید شاہ

قصور کاواقعہ بہت دردناک ہے جس کا بہت افسوس ہے، خورشید شاہ

قصور ........قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ قصور کا واقعہ بہت دردناک ہے جس کا بہت افسوس ہے،اب دیکھنا ہوگا کہ شہباز شریف کس طرح پریشر کو برداشت کرتے ہیں۔ سکھر میں غلام محمد مہر میڈیکل کالج اسپتال کے اچانک دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید احمد شاہ کہنا تھا کہ نیب کے ریجنل دفاتر ٹھیک سے کام نہیں کر رہے، کسی بھی درخواست پر انکوائری شروع کردیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قصور میں ایسے واقعات کافی عرصے سے چل رہے ہیں جس کیلئے قومی اسمبلی میں بھی آواز اٹھائی ہے۔

مزید خبریں :