پاکستان
10 اگست ، 2015

قصور واقعےکی عدالتی تحقیقات کیلئےپنجاب حکومت کی درخواست مسترد

قصور واقعےکی عدالتی تحقیقات کیلئےپنجاب حکومت کی درخواست مسترد

لاہور.......لاہورہائیکورٹ نے قصور واقعے کی عدالتی تحقیقات کیلئے پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کردی۔ پنجاب حکومت نے لاہور ہائیکورٹ سےخط میں درخواست کی تھی کہ قصور واقعےکی عدالتی تحقیقات کےلئے ٹریبونل قائم کیا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار کی طرف سےپنجاب حکومت کو آگاہ کیا گیا ہےکہ پولیس پہلے ہی ان مقدمات کی تفتیش کر رہی ہے، لہٰذا ڈسٹرکٹ سیشن جج قصور کو جوڈیشل انکوائری کے لئے نامزد کرنے کا کوئی جواز نہیں۔

مزید خبریں :