پاکستان
10 اگست ، 2015

قصور واقعہ:عدالتی تحقیقات میں پشت پناہ بھی بے نقاب ہوں گے، پرویز رشید

قصور واقعہ:عدالتی تحقیقات میں پشت پناہ بھی بے نقاب ہوں گے، پرویز رشید

اسلام آباد.......وفاقی وزیرقانون وانصاف پرویزرشیدنے کہا ہے کہ قصور میں بچوں کےساتھ مبینہ جنسی زیادتی کی عدالتی تحقیقات میں ان کےپشت پناہ بھی بے نقاب ہوں گے۔قصورمیں مبینہ جنسی زیادتی اسکینڈل پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئےوفاقی وزیر قانون پرویز رشید کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچوں اور خاندانوں کو ہرصورت انصاف فراہم کریں گے اور مجرموں کو نشانِ عبرت بنائیں گے۔

مزید خبریں :