17 مئی ، 2012
کراچی . .. . .کراچی میں ڈرگ روڈ پل کے قریب سٹرک عبور کرنے والی مال گاڑی خراب ہوگئی،جس کے باعث شارع فیصل پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔پولیس کے مطابق ڈرگ روڈ پل کے قریب ریلولے جنکشن سے نکل کر شارع فیصل کی سٹرک پار کرنے والی ریلوے پٹری پر مال گاڑی خراب ہوکر بیچ سٹرک پر کھٹری ہوگئی،جس کے باعث شارع فیصل پر ا?نے اور جانے والی ٹریفک کی ا?مد ورفت معطل ہوگئی،،جس کے بعد مال گاڑی کو سٹرک پر نصب پٹری سے ہٹانے کے بعد ٹریفک کی روانی کو بحال کروادیا گیا ہے۔۔