پاکستان
12 اگست ، 2015

وزیراعظم بیلاروس کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم بیلاروس کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد.......وزیراعظم نواز شریف بیلاروس کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نور خان ایئربیس پر وزیراعظم کا استقبال کیا اور انہیں ایم کیو ایم کے استعفوں سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نواز شریف اور چوہدری نثار میں استعفوں کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم ایم کیو ایم کے استعفوں پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے ۔

مزید خبریں :