پاکستان
18 مئی ، 2012

اورکزئی میں فورسز کی گاڑی کو حادثہ،2اہلکار زخمی

اورکزئی میں فورسز کی گاڑی کو حادثہ،2اہلکار زخمی

پشاور… لوئراورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثے میں دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ لوئراورکزئی ایجنسی کے علاقہ کریز کے مقام پر پیش آیا، جہاں سڑک کی خرابی کی وجہ سے گاڑی الٹ گئی،حادثے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شدید زخمی ہوئے اور گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ۔

مزید خبریں :