پاکستان
07 ستمبر ، 2015

جامعہ کراچی: 31طلبہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

جامعہ کراچی: 31طلبہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

کراچی...... شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر کے زیر صدارت منعقدہ بورڈ آف ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کے حالیہ اجلاس میں جامعہ کراچی کی جانب سے31طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ 07طلباوطالبات کو ایم فل کی اورایک کو ڈی ایس سی کی ڈگری دے دی گئی۔

مزید خبریں :