پاکستان
07 ستمبر ، 2015

کوئٹہ:انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں بے ضابطگیاں ، طلبا کا احتجاجی مظاہرہ

 کوئٹہ:انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں بے ضابطگیاں ، طلبا کا احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ......کوئٹہ میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں بے ضابطگیوں پر کوئٹہ میں طلبا نے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا،تاہم پولیس کی ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ سے منتشر ہوئے ۔احتجاجی مظاہرہ کوئٹہ کے انٹربورڈ کےدفتر کےباہر کیا گیا ،جہاں طلباء بہت بڑؑی تعداد جمع تھی جس نے دفتر پر پتھرائو بھی کیا،صورت حال کے پیش نظر پولیس کو طلب کیا گیا جس نے ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کر کے مشتعل طلبا کو منتشر کیا اور صورت حال پر قابو پایا۔

مزید خبریں :