پاکستان
17 ستمبر ، 2015

پولیس کا واہگہ میں زیرو پوائنٹ سے 2 جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ

پولیس کا واہگہ میں زیرو پوائنٹ سے 2 جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ

لاہور.......پولیس نے واہگہ میں زیرو پوائنٹ سے 2 بھارتی جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزموں کے نام غلام علی اور وقاص ہیں۔

پولیس کے مطابق یہ افراد اسمگلنگ کے علاوہ بھارتی ایجنسی کو معلومات بھی فراہم کرتے تھے۔

مزید خبریں :