پاکستان
17 ستمبر ، 2015

پی آئی اے کی یونینز مسائل کی جڑ ہیں، سیکریٹری سول ایوی ایشن

پی آئی اے کی یونینز مسائل کی جڑ ہیں، سیکریٹری سول ایوی ایشن

کراچی.......سول ایوی ایشن کے سیکریٹری نے پی آئی اے یونینز کوادارے کے مسائل کی جڑ قرار دے دیا۔ محمد علی گردیزی کا کہنا ہے کہ پی آئی اے میں سیاسی جماعتوں کی سات یونینزہیں، وہ پیسہ لیتے اور مل کر کھاتے ہیں۔

سول ایوی ایشن کے سیکریٹری محمد علی گردیزی کا مزید کہنا ہے کہ پی آئی اے کی تمام ورکرز یونیز پر پابندی لگا دی جائے، ادارے کی حالت ورکرز یونین کے خاتمے کے بغیر نہیں سُدھر سکتی۔

مزید خبریں :