24 ستمبر ، 2015
تہران......ایرانی حکام نے سانحہ منیٰ میں 90 ایرانی عازمین حج کی شہادت کی تصدیق کردی۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ سانحہ منیٰ میں اب تک 90ایرانی عازمین حج شہید ہوئے ہیں۔