دنیا
02 اکتوبر ، 2015

دبئی: مرینامیں چھوٹاطیارہ لینڈنگ کےدوران حادثےکاشکار

دبئی: مرینامیں چھوٹاطیارہ لینڈنگ کےدوران حادثےکاشکار

دبئی.......دبئی کےعلاقےمرینامیں چھوٹاطیارہ لینڈنگ کےدوران حادثےکاشکار ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ سیاحتی کمپنی کاموقف ہے کہ حادثےکےوقت طیارےمیں صرف پائلٹ موجودتھا۔

ذرائع کے مطابق 4ماہ کےدوران سیاحتی کمپنی کادوسراطیارہ حادثےکاشکارہوا ہے، دوسری مرتبہ حادثے کےباعث سیاحتی کمپنی پرجرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :