انٹرٹینمنٹ
03 اکتوبر ، 2015

فلم اسٹاروارز کے خلائی جہاز کا ماڈل ساڑھے چار لاکھ ڈالر میں نیلام

فلم اسٹاروارز کے خلائی جہاز کا ماڈل ساڑھے چار لاکھ ڈالر میں نیلام

لاس اینجلس .......امریکا میں ہالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز اسٹار وارز کے خلائی جہاز کا ماڈل ساڑھے چار لاکھ ڈالر میں نیلام ہو گیا۔

جنوبی کیلی فورنیا میں ہالی ووڈ فلموں کے یاد اشیا کی نیلامی ختم ہوئی۔ تین روزہ تک جاری نیلام گھر میں ہالی ووڈ کی مشہور فلموں کی کئی یاد گار اشیا کو فروخت کیا گیا ۔ لیکن ہالی ووڈ کی سپرہٹ سیریز اسٹار وارز کی چوتھی فلم میں اڑایا جانے والا خلائی جہاز کا ماڈل سب سے مہنگے داموں نیلام ہوا۔

اسٹاروارز خلائی جہاز کا یہ سولہ انچ انوکھا ماڈل چار لاکھ پچاس ہزار ڈالر میں فروخت ہوا۔

مزید خبریں :