پاکستان
22 مئی ، 2012

لاہور ہائیکورٹ،وکلاء کی اے ایس آئی پر تھپڑوں کی بارش

لاہور ہائیکورٹ،وکلاء کی اے ایس آئی پر تھپڑوں کی بارش

لاہور… لاہور ہائی کورٹ میں وکلاء نے گوجرانوالہ سے عدالت میں آنے والے اے ایس آئی پرتھپڑوں کی بارش کردی۔ گوجرانوالہ کااے ایس آئی خالد حبس بے جا کیس میں آج ہائی کورٹ میں جسٹس انوارالحق کی عدالت میں پیش ہونے کیلئے آیاتو وکیل رفیق اوراس کے ساتھیوں نے خالد پرتھپڑوں کی بارش کردی اورتشددکانشانہ بنایا۔جسٹس انوارالحق نے و اقعہ کانوٹس لیتے ہوئے ہائی کورٹ بارکے صدراوردیگرعہدیداروں کوطلب کرلیا ہے جبکہ وکلا اور اے ایس آئی کی طرف سے ہائی کورٹ سکیورٹی کوایک دوسرے کیخلاف درخواستیں جمع کرادی گئی ہیں۔

مزید خبریں :