30 اکتوبر ، 2015
اسلام آباد....... ریہام خان نے عمران خان سے علیحدگی کی وجوہات بتا دیں، کہا کہ میرے اور میرے بچوں کے بارے میں جھوٹ ناقابل برداشت تھے، اس لیے میں باعز ت طور پر علیحدہ ہوگئی۔
ریہام خان کا کہنا تھا کہ یہ جھوٹ عمران خان کے مشن میں بھی رکاوٹ تھے۔