30 اکتوبر ، 2015
اسلام آباد........ چیئرمین پاکستان تھریک انصاف عمران خان نے اپنی پارٹی کو ریہام خان سے علیحدگی کے معاملے پر گفتگو کی سختی سے ممانعت کردی۔
عمران کان کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنما اور کارکن کسی بھی سطح پر اس معاملے کو زیر بحث لانے سےاجتناب کریں،میڈیا سے بھی گزارش ہے کہ وہ فیصلے کا احترام کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ میڈیا میں بلاجواز قیاس آرائیوں کا سلسلہ ترک کیا جائے۔