پاکستان
30 اکتوبر ، 2015

ریحام نے گھر کے گارڈز تبدیل کردئیے تھے

ریحام نے گھر کے گارڈز تبدیل کردئیے تھے

اسلام آباد....... ذرائع کا کہنا ہے کہ ریحام خان نے شادی کے بعد عمران خان کے گھر کے گارڈز اور کھانا بنانے والا ملازم تبدیل کردیے تھے۔

ذرائع کے مطابق سیکورٹی کلیرنس کے بغیر گھر میں گارڈز رکھنے اور باورچی کے بدلنے سے خاندان کو عمران خان کی سیکورٹی کی فکر لاحق ہوگئی تھی۔

مزید خبریں :