پاکستان
31 اکتوبر ، 2015

نثار کھوڑو جذبات میں بلاول بھٹو صاحب کو صاحبہ کہہ گئے

 نثار کھوڑو جذبات میں بلاول بھٹو صاحب کو صاحبہ کہہ گئے

لاڑکانہ..........لاڑکانہ میں صوبائی وزیرتعلیم نثارکھوڑونے اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہا کہ وقت پڑنے پر کچھ لوگوں نے بلاول بھٹو کا ساتھ چھوڑ دیا ۔ وہ جذبات میں بلاول بھٹو صاحب کو صاحبہ بھی کہہ گئے۔

اپنے آبائی شہر لاڑکانہ میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد نثارکھوڑو کا کہنا تھا کہ کچھ لوگو ںنے وقت پربلاول بھٹو کا ہاتھ چھوڑدیاہے۔نثارکھوڑونے کہا کہ سب کو علم تھا کہ بی بی کی شہادت کے بعد بلاول نے پارٹی سنبھالنی تھی لیکن ان کا ساتھ نہیں دیاگیا۔

مزید خبریں :