02 نومبر ، 2015
کراچی.... جامعہ کراچی میں جمعے کو طالبات پر طلباء تنظیم کی جانب سے تشدد کے واقعے کے خلاف انوکھا احتجاج کیا گیا ۔ کراچی یونیورسٹی میں طالبات نے احتجاجاً کرکٹ میچ کھیلا ۔
کرکٹ میچ کے دوران طالبات نے تشدد کرنے والی طلبا ء تنظیم کے خلاف احتجاج بھی کیا ۔ طالبات نے تشدد کے خلاف احتجاجی پلے کارڈ اٹھا کر مظاہرہ بھی کیا۔