02 نومبر ، 2015
اسلام آباد......وفاقی حکومت نے جماعت الدعوۃ کی کوریج پر پابندی عائد کردی ۔وزارت داخلہ کے مطابق جماعت الدعوۃ کی کوریج پر پابندی کافیصلہ اقوام متحدہ کی دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں نام شامل ہونے پرکیاگیا۔