14 نومبر ، 2015
پیرس......برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بٹاکلان کنسرٹ ہال میں یرغمالیوں کوایک ایک کرکےگولیاں ماری جارہی ہیں۔ بٹاکلان کنسرٹ ہال میں دہشت گردوں نے100افرادکویرغمال بنایا ہوا ہے۔
کنسرٹ ہال میں 100 افراد کو کئی گھنٹوں سے یرغمال بنایا ہواتھا۔ جنہیں ایک ایک کرکے ہلاک کیا جارہا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق باہر نکلنے کا محفوظ راستہ نہ دیئےجانے پر دہشت گردوں نے لوگوں کو مارناشروع کردیا ہے۔