14 نومبر ، 2015
واشنگٹن.......امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ دہشت گردی کےکسی بھی واقعےکےخلاف مکمل تیارہیں۔
امریکی صدر نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں فرانسیسی عوام کےساتھ ہیں، تحقیقات میں تعاون کریں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ حملہ صرف پیرس یا فرانس کے لوگوںکے ہی نہیں یہ انسانیت اور عالمی اقدار کے خلاف حملہ ہے۔