18 نومبر ، 2015
بہاولپور......جیل حکام کے مطابق نیوسینٹرل جیل بہاولپور میں موجود قیدی کو صبح سویرے تختہ دار پر لٹکادیاگیا۔
مجرم خادم حسین نے1999ءمیں رشتے کےتنازعےپردو سگے بھائیوں کو قتل کیاتھا۔
مجرم کو عدالت نے 2003ء میں پھانسی دینے کا حکم دیاتھا۔