پاکستان
18 نومبر ، 2015

سندھ:8 اضلاع کی متاثرہ یونین کونسلز میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا امکان

سندھ:8 اضلاع کی متاثرہ یونین کونسلز میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا امکان

کراچی......حلقہ بندی کیس کا فیصلہ آجانے کے بعد سندھ کے 8اضلاع کی متاثرہ یونین کونسلوں میں کل ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا امکان ہے۔

الیکشن کمیشن نے سمری منظوری کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو بھجوادی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ متعلقہ اضلاع میں حیدر آباد، بدین، تھر پارکر، ٹنڈو الہٰ یار، میر پور خاص، بے نظیر آباد، نوشہرو فیروز اور جامشورو شامل ہیں۔

مزید خبریں :