پاکستان
18 نومبر ، 2015

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کے ڈاکٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کے ڈاکٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

پشاور.........لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کے ڈاکٹروں اور سیکرٹری صحت کے مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد ڈاکٹرز نے 3روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

محکمہ صحت نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ہاسٹل کاتنازع ختم کرنے کے لیے انکوائری کمیٹی قائم کردی اورانکوائری کمیٹی کی رپورٹ تک ہاسٹل کو بند رکھنے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔

واضح رہے کہ پیرا میڈیکل اسٹاف سے ہاسٹل کے تنازع پر تصادم کے بعد ڈاکٹروں نے ہڑتال کی تھی۔

مزید خبریں :