کاروبار
22 نومبر ، 2015

آسیان میں شامل دس ملکوں میں مشترکا معاشی بلاک کےقیام پر اتفاق

 آسیان میں شامل دس ملکوں میں مشترکا معاشی بلاک کےقیام پر اتفاق

کوالالمپور........آسیان میں شامل دس جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کے درمیان مشترکا معاشی بلاک کے قیام پر اتفاق ہوگیا، ملکوں کے درمیان تجارت اور سرمائے کی آزادانہ نقل و حمل ہوگی ، کوالالمپور میں اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان میں کئی تاریخی معاہدوں پر دستخط کئے گئے ہیں،جس سے دس رکن ملک سیاسی اور معاشی طور پر اور قریب آ جائیں گے۔معاہدے کے تحت دس جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کے درمیان تجارت اور سرمائے کی آزادانہ نقل و حمل ہوگی۔

مزید خبریں :