پاکستان
26 مئی ، 2012

کراچی:دستی بم حملے کا مقدمہ جمشید ٹاوٴن تھانے میں درج

کراچی:دستی بم حملے کا مقدمہ جمشید ٹاوٴن تھانے میں درج

کراچی… پولیس کے مطابق علی الصبح جمشید روڈ پر ہوٹل پر دستی بم حملے کا مقدمہ ہوٹل کے مالک کی مدعیت میں دو نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ واقع میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوئے تھے۔جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں ہوٹل کے ملازم اور وہاں بیٹھے افراد بھی شامل تھے ۔

مزید خبریں :