26 مئی ، 2012
راولپنڈی… آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے سابق چیئرمین لیفٹنٹ جنرل (ر) امتیاز حسین جاں بحق ہو گئے ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ان کے سر میں گولی لگی ہے۔ لیفٹنٹ جنرل (ر) امتیاز حسین کی لاش کو فوجی فاوٴنڈیشن اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ بہاولپور کے کور کمانڈر اور جی ایچ کیو میں ایڈجوٹینٹ جنرل بھی رہ چکے ہیں۔