03 دسمبر ، 2015
کراچی......ریہام خان نے لندن سے کراچی تک کاک پٹ میں سفر کیا۔انہوں نے پی آئی اے کی پرواز پی کے788 میں سفر کیا۔
ایئرلائن ذرائع کے مطابق ٹیک آف کے بعد ریہام نشست سے اٹھ کر کاک پٹ میں چلی گئیں۔کاک پٹ میں ریہام خان کی خصوصی میزبانی کی گئی۔