پاکستان
12 دسمبر ، 2015

جامعہ کراچی: بین الاقوامی کانفرنس آج سے شروع ہوگی

جامعہ کراچی: بین الاقوامی کانفرنس آج سے شروع ہوگی

.........جامعہ کراچی کے کلیہ سماجی علوم کے زیر اہتمام پانچویں دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان:  ’’عصر حاضر اور سماجی علوم‘‘  12 اور13 دسمبر ء کو سماعت گاہ کلیہ سماجی علوم میں صبح نوبجے منعقد ہوگی۔

صدارت شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر جبکہ معروف دفاعی تجزیہ نگار اور پروفیسر ایمریٹس جامعہ پنجاب پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری رضوی کلیدی خطاب کریںگے اور رئیس کلیہ سماجی علوم پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر خطبہ استقبالیہ پیش کریںگے ۔

مزید خبریں :