کاروبار
16 دسمبر ، 2015

گندم کی فی من کی قیمت 1300رو پے مقرر

گندم کی فی من کی قیمت 1300رو پے مقرر

  کراچی.........محکمہ زرا عت حکومت سندھ  کے اعلامیہ کے مطابق نے 2015-16سیزن کے لئے دھان کی فی من کی قیمت 900رو پے اور گندم کی فی من کی قیمت 1300رو پے مقرر کر دی ہے ۔

اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :