17 دسمبر ، 2015
کراچی.........پی آ ئی اے فیصل آ باد سے سعودی عرب کے دو شہروں مدینہ اور جدہ کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کر رہی ہے ۔
ترجمان کے مطابق فیصل آ باد سے مدینہ کے لئے ہفتہ وار پرواز کا آغاز 22 دسمبر 2015 ءسے جبکہ جدہ کے لئے پرواز کا آغاز 8 جنوری2016 ءسے ہو گا۔