پاکستان
17 دسمبر ، 2015

سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی کارروائی، دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی کارروائی، دہشتگرد گرفتار

بنوں........سی ٹی ڈی بنوں ریجن نے کارروائی کرتےہوئے ایک دہشتگرد کو گرفتارکرلیا۔ جس کے قبضہ سے تین کلوگرام بارودی مواد برآمد ہوا۔

سی ٹی ڈی بنوں ریجن سے جاری بیان کے مطابق کارروائی کسکی اخواندان کے علاقہ میں کی گئی جہاں سے صداقت اللہ نامی دہشتگرد کو گرفتارکیاگیا۔ دہشتگرد کا تعلق پشاور کے علاقہ بدھ بیر سے ہے، جس کے قبضہ سے 3کلوگرام بارودی موادبرآمد ہوا۔ ملزم سے مزیدتفتیش کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :