پاکستان
19 دسمبر ، 2015

کراچی میں سردی کی لہر ، درجہ حرارت 10 ڈگری تک پہنچ گیا

 کراچی میں سردی کی لہر ، درجہ حرارت 10 ڈگری  تک پہنچ گیا

کراچی.......کراچی میں سردی کی لہر برقرار ہے کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کی شدت برقرار ہے ۔

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ شہر اور اس کے مضافات میں چلنے والی ہوائیں تھم گئی ہیں۔آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :