پاکستان
19 دسمبر ، 2015

لیاری ایکسپریس وے کل دوپہر1تا 10 بجے بند رہے گا

لیاری ایکسپریس وے کل دوپہر1تا 10 بجے بند رہے گا

کراچی.......موٹر وے پولیس نے کہا ہے کہ کراچی کا لیاری ایکسپریس وے کل دوپہر ایک بجے سے10 بجے تک مرمت کی وجہ سے بند رہے گا۔

موٹر وے پولیس کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ ایکسپریس وے استعمال کرنے والے اس دوران متبادل راستہ اختیار کریں۔

مزید خبریں :