پاکستان
20 دسمبر ، 2015

کراچی : اورنگی ٹائون میںگولی لگنے سے 8سالہ بچی زخمی

کراچی : اورنگی ٹائون میںگولی لگنے سے 8سالہ بچی زخمی

کراچی .....کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 8سالہ بچی زخمی ہوگئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق اورنگی ٹائون کے علاقے چشتی نگر میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 8 سالہ بچی زخمی ہوگئی،جسے طبی امداد کے لئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا،جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

مزید خبریں :