پاکستان
29 مئی ، 2012

سیاچن میں مٹی کا تودہ گرنے سے 2فوجی جوان شہید

سیاچن میں مٹی کا تودہ گرنے سے 2فوجی جوان شہید

اسکردو… سیاچن گلئیشر کے چھوربت سیکٹر میں مٹی کاتودہ گرنے سے دوفوجی جوان شہید ہوگئے۔عسکری ذرائع کے مطابق چھوربت سیکٹر میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے ڈیوٹی پر تعینات دوفوجی جوان موقع پر ہی شہیدہوگئے۔ تیموراورزاہد شاہ کی مییتں مٹی کے تودہ سے نکال لی گئی ہیں اور قریبی اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔دونوں جوانوں کا تعلق آزادکشمیر رجمنٹ سے تھا۔

مزید خبریں :