30 مئی ، 2012
واشنگٹن ... امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ نے کہا تھاکہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو سزا غلط دی گئی ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہاکہ ڈاکٹر شکیل آفریدی نے اسامہ بن لادن کی نشاندہی کرکے دنیاکا تحفظ یقینی بنایا۔ وکٹوریا نولینڈ نے مزید کہا تھاکہ ڈاکٹر شکیل آفریدی نے امریکااور پاکستان کی سلامتی کیلئے کام کیا ہے۔