پاکستان
20 جنوری ، 2016

خیبرایجنسی: فورسزکی فضائی کارروائی، 9 دہشتگرد ہلاک

خیبرایجنسی: فورسزکی فضائی کارروائی، 9 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی ......خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب فضائی کارروائی کی گئی، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 دہشت گرد مارے گئے۔

مزید خبریں :