پاکستان
24 جنوری ، 2016

کراچی:محمودآبادمیں پولیس کی کارروائی،1ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی:محمودآبادمیں پولیس کی کارروائی،1ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی .....کراچی کے علاقے محمودآباد میں پولیس نے کاروائی کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

پولیس کے مطابق محمودآباد کے علاقے میں مشتبہ شخص کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا گیا،ملزم کی شناخت طارق کے نام سے ہوئی ہے جوکہ وزیرستان کا رہائشی ہے،جس کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مزید خبریں :