07 فروری ، 2016
کراچی ......پی آئی اے ترجمان دانیال گیلانی کا کہنا ہے کہ ہڑتال سے اب تک کروڑوں کا نقصان ہوچکا ہے، انتظامیہ نے تمام ملازمین کو نوکری پر آنے کا کہہ دیا ہے۔
ترجمان پی آئی اے کا مزید کہناتھا کہ ہوائی اڈوں پر بتدریج فلائٹ آپریشن بحال ہوجائے گا،پائلٹ سمیت ڈیوٹی پر آنے والوں نے جذبہ حب الوطنی کا مظاہرہ کیا،کام پرواپس آنے والے عملے کو تحفظ دے رہے ہیں ۔