کھیل

فیفا نےشاہین آفریدی کو فٹبال کے عظیم پلیئرز کے ساتھ کھڑا کردیا

فیفا نےشاہین آفریدی کو فٹبال کے عظیم پلیئرز کے ساتھ کھڑا کردیا
فوٹو: اسکرین شاٹ

فیفا نے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو فٹبال کے عظیم پلیئرز کے ساتھ کھڑا کردیا۔

فیفا ورلڈکپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نمبر 10 جرسی کے حوالے سے پوسٹ کی گئی ہے جس میں لیونل میسی، نیمار جونیئر اور لوکا موڈرچ کے ساتھ شاہین آفریدی کی جرسی دکھائی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق فیفا کی پوسٹ کا مقصد ورلڈکپ کے لیے پاکستانی فینز کو متحرک کرنا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ  مختلف ملکوں میں سوشل میڈیا فینز  انگیجمنٹ کے لیے فیفا کی مقامی ڈیجیٹل ٹیمز کام کر رہی ہیں۔

مزید خبریں :