دنیا
03 جون ، 2012

شامی باغیوں کا دفاعی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

شامی باغیوں کا دفاعی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

دمشق …شام میں حکومت مخالف باغیوں نے صدر بشار الاسد کی فورسز کے خلاف اپنی دفاعی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق باغی فورسز کے ( فری سیریئن آرمی) کے ایک کمانڈر ابو اعلیٰ نے کہا ہے کہ دمشق حکومت کے دستے ابھی تک عام شہریوں کو قتل کر رہے ہیں اس لئے باغی فورسز نے یہ فیصلہ لیا ہے۔

مزید خبریں :