کھیل
20 فروری ، 2016

دبئی:ایمپائرکےفیصلےپرناراضگی، احمدشہزاداورکیون پیٹرسن پرجرمانہ

دبئی:ایمپائرکےفیصلےپرناراضگی، احمدشہزاداورکیون پیٹرسن پرجرمانہ

دبئی..........ایمپائرکےفیصلےپرناراضگی کااظہار مہنگا پڑگیا، احمدشہزاد اور کیون پیٹرسن پرجرمانہ عائد کردیا گیا۔

کیون پیٹرسن پرمیچ فیس کا10فیصداوراحمدشہزادپرمیچ فیس کا20 فیصدجرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ سلواوورریٹ پرکوئٹہ گلیڈی ایٹررزکےتمام کھلاڑیوں پرمیچ فیس کا10فیصدجرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :