پاکستان
25 فروری ، 2016

سابق پولیس چیف کےڈرائیورسے لوٹ مار کی ویڈیو منظر عام پر

سابق پولیس چیف کےڈرائیورسے لوٹ مار کی ویڈیو منظر عام پر

کراچی.......سابق پولیس چیف کراچی شاہد حیات کےڈرائیورسے لوٹ مار کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ۔ہیڈ کانسٹیبل ایازالدین کونیوکراچی میں بینک اےٹی ایم سے لوٹا گیا تھا۔

ڈرائیور اے ٹی ایم سے رقم نکال رہا تھاکہ ایک مسلح ملزم اے ٹی ایم میں گھس گیا۔واردات میں 2ملزمان 5 ہزار روپے اور نائن ایم ایم پستول شاہد حیات کے ڈرائیور سے چھین کر فرارہوگئے تھے۔

مزید خبریں :