25 فروری ، 2016
ملتان......ملتان میں ایک شخص نے4بچوں کوزہردےکرخودکشی کرلی ۔واقعہ پیش آیا ملتان کے علاقے لوہاری گیٹ میں جہاں غربت سے پریشان شخص نے 4بچوں کو زہر دے کر خودکشی کرلی۔
واقعے میں بچوں کا باپ آصف اور 8سال کی بچی زینب جاں بحق ہو گئے۔ تین بچوں کو تشویش ناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔