پاکستان
25 فروری ، 2016

کراچی:4 ملزمان 90روزکیلئے رینجرز کےحوالے

کراچی:4 ملزمان 90روزکیلئے رینجرز کےحوالے

کراچی......رینجرز نے4 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا۔عدالت نے ملزمان کو 90روزکےلیے رینجرز کےحوالے کردیا۔

عدالت نے حکم دیا کہ 15دن میں جے آئی ٹی تشکیل دی جائے، ملزمان میں جہانزیب عباد، کامران عرف کامی، خان اعظم اور عمران خان شامل ہیں۔

رینجرز لا آفیسرکا کہنا ہے کہ مذکورہ ملزمان ٹارگٹ کلنگ اور بھتاخوری سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں۔

مزید خبریں :