07 مارچ ، 2016
کراچی......کراچی میں شریف آباد تھانے پر کریکر حملہ ہوا ہے،حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
شریف آباد پولیس کے مطابق کریکر حملے سے تھانے کے باہر کھڑی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا ،خوش قسمتی سے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔